حج مبرور
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حج مقبول اور اس کی علامت یہ ہے کہ حاجی اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے اور حج اس کا محض خدا کے واسطے ہو۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حج مقبول اور اس کی علامت یہ ہے کہ حاجی اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے اور حج اس کا محض خدا کے واسطے ہو۔